تلنگانہ

صدر تلنگانہ جاگروتی ورکن کونسل بی آر ایس کے کویتا کا صدر ریاستی بی جے پی کو مکتوب 

پسماندہ طبقات کو تحفظات کے لئے مرکز پر دباؤ ڈالا جائے

صدر تلنگانہ جاگروتی ورکن کونسل بی آر ایس کے کویتا کا صدر ریاستی بی جے پی کو مکتوب 

 

حیدرآباد: صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلوا کنٹلہ کویتا نے صدر تلنگانہ بی جے پی این رامچندر راؤ کو ایک مکتوب روانہ کیا

 

جس میں مطالبہ کیا گیاکہ مرکزی حکومت پر دباؤ ڈال کر بی سی (پسماندہ طبقات) ریزرویشن بلس کی منظوری کو یقینی بنایا جائے۔کویتا نے اپنے مکتوب میں کہا کہ پسماندہ طبقات کی تعلیمی، سماجی اور سیاسی ترقی کے لئے آئینی تحفظ ناگزیر ہے

 

۔ انہوں نے بی جے پی قیادت سے اپیل کی ہے کہ وہ اس اہم مسئلہ پر سیاست سے بالاتر ہو کر قوم کے پسماندہ طبقات کے ساتھ انصاف کرے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button