ایجوکیشن

تلنگانہ میں ایمسٹ انجینئرنگ امتحانات کی تاریخ تبدیل

حیدرآباد _ 31 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ ایمسٹ انجینئرینگ امتحان کے شیڈول میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ عہدیداروں نے بتایا کہ 7 مئی سے منعقد ہونے والے ایمسٹ انجینئرنگ امتحانات کی تواریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ایمسٹ انجینئرنگ کے امتحانات 12، 13 اور 14 مئی کو منعقد ہوں گے۔ 10 اور 11 مئی کو ہونے والے ایمسٹ ایگریکلچر امتحان حسب معمول منعقد ہوں گے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ایمسٹ انجینئرنگ شیڈول میں نیٹ امتحان اور ٹی ایس پی ایس سی امتحانات کی وجہ سے تبدیلی کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button