تلنگانہ

نظام آباد میں کانگریس کی اُوما رانی میئر، مجلس کی سلمیٰ تحسین ڈپٹی میئر منتخب

نظام آباد میونسپل کارپوریشن کی میئر کے طور پر کانگریس پارٹی سے تعلق رکھنے والی 49ویں ڈویژن کی کارپوریٹر کوروگایالا اُما رانی منتخب ہو گئی ہیں، جبکہ ڈپٹی میئر کے عہدے پر مجلس اتحاد المسلمین کی کارپوریٹر سلمیٰ تہسین کو کامیابی حاصل ہوئی۔

 

میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے بعد شہر کی بلدی سیاست میں نئی صف بندی دیکھنے میں آ رہی ہے، جسے مقامی سطح پر کانگریس اور مجلس کے درمیان اشتراکِ عمل کی اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button