تلنگانہ
بریکنگ نیوز _ اتم کمارریڈی وزیر داخلہ اور سریدھربابو وزیر فینانس , باقی وزراء کے قلمدان کا بھی اعلان

تلنگانہ کے نئے وزراء کے لیے یہ محکمے ہیں۔
1. بھٹی وکرمارک- ڈپٹی سی ایم، ریونیو
2. اتم کمارریڈی _ محکمہ داخلہ
3. دامودرا راج نرسمہا – محکمہ صحت
4.کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی- وزیر بلدی نظم نسق
5.سریدھر بابو- محکمہ فینانس
6. تملا ناگیشورا راؤ- عمارات و شوارع کا محکمہ
7. جوپلی کرشنراؤ- سیول سپلائی
8. پونگولیٹی سرینواس _ محکمہ آبپاشی
9. پونم پربھاکر- بی سی ویلفیئر
10. کونڈا سریکھا – خواتین اور اطفال بہبود
11. سیتااکا – قبائلی بہبود