تلنگانہ

تلنگانہ: کڑم پراجکٹ سے چھوڑا جارہا ہے پانی

File photo

خانہ پور: ریاست تلنگانہ میں ہورہی بارش کے درمیان ضلع نرمل کے کڑ م پراجکٹ کی سطح آب میں اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت ذخیرہ آب کے تین گیٹ کھول کر پانی نشیبی علاقوں میں چھوڑا جارہا ہے۔

 

یہاں انفلو 10 ہزار 920 کیوزک جبکہ آؤٹ فلو 12 ہزار 55 کیوزک درج کیا جارہا ہے۔ کڈم پراجکٹ کی مکمل سطح آب 700 فٹ ہے اور اس وقت 697 فٹ تک پہنچ گئی ہے اسی کے پیش نظر پانی نشیبی علاقوں میں چھوڑا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button