تلنگانہ

ہارٹ اٹیک سے نوجوان کی موت۔ تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں واقعہ

نلگنڈہ ۔ ریاست تلنگانہ میں ایک نوجوان کی ہارٹ اٹیک سے موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ضلع نلگنڈہ میں پیش آیا۔ذرائع کے مطابق 20 سالہ اسلاوت سدھو متوطن دیورالونی تانڈہ گمڑ ویلی منڈل، شیری گوڑہ کے ہاسٹل میں رہتے ہوئے انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔

 

آج اس کے قلب پر حملہ ہوا ساتھیوں نے اسے ہاسپٹل منتقل کیا تب تک وہ دم توڑ چکا تھا۔نوجوان کی موت کے بعد ساتھیوں پر سکتہ طاری ہو گیا اور اس کے گھر والوں پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button