تلنگانہ

حیدرآباد کے زو پارک میں لائے گئے زیبرا

حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے نہروزوالوجیکل پارک میں گزشتہ ہفتہ گجرات کے جام نگر میں واقع رادھا

 

 

کرشن ٹرسٹ سے لائے گئے تین زیبرا کو ان کے پنجرے میں چھوڑاگیا۔ ورلڈ وائلڈ لائف ویک کا 62 واں یوم تاسیس منایا گیا۔یہ زیبرا جانوروں کے تبادلہ

 

 

کے پروگرام کا حصہ تھے، جس میں حیدرآباد زو پارک نے ماؤس ڈئیر کی 10 جوڑیوں کے بدلے زیبرا حاصل کئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button