تلنگانہ

ماه ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا

حیدرآباد دکن کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ذی الحجہ 1447 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ کمیٹی کی جانب سے موصولہ اطلاعات اور شہادتوں کا جائزہ لینے کے بعد یہ اعلان کیا گیا۔

 

کہ اتوار 17 مئی 2026ء کو ماہِ ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا۔اس کے مطابق یکم ذی الحجہ منگل 19 مئی کو ہوگی

 

اعلامیہ کے مطابق عیدالاضحیٰ 28 مئی 2026ء بروز جمعرات منائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button