تلنگانہ

تلنگانہ میں کمل کھلے گا۔ نریندرمودی

حیدرآباد: وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے ساتھ بی جے پی کا پرانا رشتہ ہے اوریہاں کمل کھلے گا۔ آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم سے حیدرآباد بیگم پیٹ ایرپورٹ پرپہنچنے کے بعد انھوں نے بی جے پی کارکنوں سے خطاب کیا۔ اس موقع پروزیراعظم نے ریاستی حکومت پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صرف ایک اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کیلئے پوری کی پوری ریاستی حکومت سرگرم ہوگئی تھی جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ نے کتنی محنت سے کام کیا۔ وشاکھاپٹنم کا دورہ ختم کرکے بیگم پیٹ ایرپوٹ پہنچے پروزیراعظم کا استقبال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button