تلنگانہ

تلنگانہ میں بارش _ 16 کلو وزنی مچھلی مچھیروں کے ہاتھ لگ گئی

حیدرآباد _ 22 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں گزشتہ ایک ہفتہ سے جاری مسلسل بارش کی وجہ سے کئی اضلاع کے تالابوں اور ڈیمس سے بھاری تعداد میں مچھلیاں پکڑی جارہی ہیں بعض مقامات پر مچھلیاں سڑکوں پر نکل آئیں۔

نلگنڈہ ضلع کے شورا گورارم پراجکٹ میں مچھیروں کے ہاتھوں ایک 16 کلو وزنی مچھلی پکڑی گئی۔جو 4 فٹ لمبی بتائی گئی ہے نظام آباد کے سری رام ساگر پراجکٹ اور دیگر پراجکٹ میں بھی بڑی تعداد میں مچھلیاں پکڑی جارہی ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button