تلنگانہ

کڑم پراجکٹ کو جزوی نقصان۔حکام نے کیا معائنہ

حیدرآباد: محکمہ آبپاشی کے ای این سی مرلی دھر نے تلنگانہ کے کڑم پروجیکٹ کا معائنہ کیا جسے گزشتہ ماہ شدید بارش سے جزوی نقصان پہنچا۔ انہوں نے اس پروجیکٹ کو ہوئے نقصان کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔جلد ہی ڈیم کے حفاظتی پینل کا معائنہ کرنے کے بعد، وہ منصوبے کے تحفظ اور کی جانے والی مرمت کے بارے میں حتمی جائزہ لیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button