تلنگانہ

چارمینار پر ملٹی کلر لائٹنگ _ مرکزی وزیر کشن ریڈی نے کیا افتتاح

حیدرآباد _ مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے حیدرآباد کے تاریخی عمارت چارمینار پر ملٹی کلر لائٹنگ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ چارمینار نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے جہاں ہر روز ہزاروں سیاح اس عمارت کا مشاہدہ کرنے آتے ہیں رات کے اوقات میں اس عمارت کو مزید پرکشش بنانے کے لئے ان کے محکمہ کی جانب سے ملٹی کلر لائٹنگ لگائے گئے ہیں اس موقع پر ریاستی وزیر سیاحت سرینواس گوڑ، مجلسی رکن کونسل رحمت بیگ اور دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button