تلنگانہ

نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ سے محمد علی شبیر کو شکست

نظام آباد _ تلنگانہ کے نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ سے کانگریس کے سینئر لیڈر محمد علی شبیر کو شکست ہوگئی۔ اس حلقہ سے پی جے پی امیدوار دھنپال سوریہ نارائنا نے 14ہزار سے زائد ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے اس حلقہ سے کانگریس امیدوار محمد علی شبیر نے تقریبا 60 ہزار ووٹ حاصل کئے ہیں

بی جے پی امیدوار دھنپال سوریہ نارائنا کو 73724 ، کانگریس امیدوار محمد علی شبیر کو 59104 اور بی آر ایس امیدوار کو 44598 ووٹ حاصل ہوئے

متعلقہ خبریں

Back to top button