انٹر نیشنل

امریکہ۔ ٹیک آف کے بعد طیارے کا ٹائیر نکل کر گر پڑا۔ ویڈیو وائرل

نئی دہلی: اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ایک طیارہ کا ٹائر نکل کر گرپڑا۔ یہ واقعہ امریکہ میں پیش آیا۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ – سان فرانسسکو سے اوساکا، جاپان کے لیے اڑان بھرنے والی بوئنگ 777 پرواز کا ٹائر ٹیک آف کے کچھ دیر بعد پھٹ گیا اور پارکنگ میں رکھی ایک کار پر جا گرا۔

 

چوکس پائلٹس نے فوری طور پر ہنگامی لینڈنگ کی اس وقت طیارے میں 249 مسافر سوار تھے۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے اس واقعہ کی تحقیقات کی ہدایت دے دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button