ایجوکیشن

بریکنگ نیوز _ تلنگانہ میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

حیدرآباد _ تلنگانہ میں دسویں کے امتحانات کا شیڈول محکمہ تعلیم نے جاری کیا ہے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ امتحانات 18 مارچ سے 2 اپریل تک منعقد ہوں گے۔ یہ امتحانات صبح 9.30 سے ​​12.30 بجے تک ہوں گے۔

18 کو فرسٹ لینگوئج، 19 کو دوسری لینگوئج، 21 کو انگلش، 23 کو ریاضی، 26 کو سائنس کا پہلا پرچہ، 28 کو سائنس کا دوسرا پرچہ، 30 کو سوشل اسٹڈیز، 1 اپریل کو ووکیشنل کورسز کے لیے سنسکرت کا پہلا پرچہ اور عربی کا پہلا پرچہ، 2 تاریخ کو عربی کا دوسرا پرچہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button