انٹر نیشنل

ملٹری ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے ، 10 افراد ہلاک : ویڈیو دیکھیں

ملائیشیا کے دو ملٹری ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثہ فوجی پریڈ کی ریہرسل کے دوران پیش آیا۔ اس واقعے میں عملے کے دس افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ Lumut نیول بیس پر پیش آیا۔ وہاں ملائیشین نیوی پریڈ کی ریہرسلیں ہو رہی تھی ۔ یہ واقعہ منگل کی صبح مقامی وقت کے مطابق 9.32 بجے پیش آیا۔ تمام متاثرین کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ نعشوں کو لوموت آرمی بیس ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button