تلنگانہ

اذان کی آواز سنتے ہی ریونت ریڈی نے اپنی تقریر روک دی۔ ویڈیو وائرل

حیدرآباد: تلنگانہ پردیش کانگرس کمیٹی کے صدر ریونت ریڈی نے اذان کے احترام میں اپنی تقریر روک دی۔

 

وہ کل کرناٹک کے ڈپٹی چیف منسٹر ڈی کے شیو کمار کے ہمراہ انتخابی جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے اس دوران انہیں اذان کی آواز سنائی دی جس پر

 

ریونت ریڈی نے اپنی تقریر روک دی اور اذاں ختم ہونے کے بعد تقریر کا سلسلہ جاری رکھا۔وہ میدک ضلع میں انتخابی مہم میں حصہ لے رہے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button