انٹر نیشنل

سعودی عرب ،جئے شنکر نے دراعیہ تاریخی کامپلیکس کا کیا دورہ

ریاض ۔ کے این واصف

وزیر خارجہ ہند ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے دراعیہ تاریخی کامپلیکس کا دورہ کیا۔ وزیر خارجہ ان دنون سعودی عرب کے سرکاری دورے پر مین۔ کامپلیکس مین آمد پر اعلی عہدیدار عبداللہ الغانم نے ڈاکٹر شنکر کا استقبال کیا۔ اس موقع پر سفارت خانہ ہند ریاض کے عہدیداران بھی موجود تھے جن کے ساتھ ڈاکٹر شنکر نے کچھ قدیم محلات اور ایک 3D mapping شو بھی دیکھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button