تلنگانہ
راجہ سنگھ کی آرتی اتاری گئی اور آتشبازی
حیدرآباد: بی جے پی کےمعطل شدہ ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کیضمانت پر رہائی کے بعد اسکےحامیوں نےاسے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ گھر پہنچنےپر آرتی اتاریگئی اور بیگم بازار علاقہ میں آتشبازی کی گئی۔ ذرائع کےمطابق مٹھائیاں تقسیم کرنےکیبہی اطلاعات ملی ہیں۔