تلنگانہ

اللہ کے گھر دیر ہے مگر اندھیر نہیں : چیف منسٹر چندرشیکھرراو _ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد _ 27 اکتوبر ( اردولیکس) چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو نے ونپرتھی میں بی آر ایس پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں سے کہا کہ اللہ کے گھر دیر ہے مگر اندھیر نہیں ہے میں تلنگانہ تحریک کے دوران ہر وقت یہی بات کرتا تھا انھوں نے مسلمانوں کو سوچ سمجھ کر ووٹ دینے کا مشورہ دیا۔ اس موقع پر چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ایک شعر بھی پڑھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button