تلنگانہ

تلنگانہ میں گروپ 4 کی ملازمتوں کے لئے درخواستیں داخل کرنے کی تاریخ تبدیل

حیدرآباد _ 23 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں گروپ 4 کی ملازمتوں کے لیے آن لائن درخواست داخل کرنے کا عمل ملتوی کردیا گیا ہے۔ TSPSC نے اعلان کیا کہ درخواست کا عمل آج سے شروع ہونا تھا لیکن تکنیکی وجوہات کی بنا پر اسے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ درخواستوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ درخواستیں اس ماہ کی 30 تاریخ سے 19 جنوری تک قبول کی جائیں گی۔ TSPSC کل 25 سرکاری محکموں میں 9,168 ملازمتوں پر تقررات کئے جائیں گے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button