تلنگانہ

وزیراعظم مودی کی والدہ کے انتقال پر چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اظہار تعزیت

تلنگانہ کے  چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے وزیراعظم  نریندر مودی کی والدہ شریمتی ہیرا بین پاٹل کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ چیف منسٹر نے اس موقع پر وزیراعظم سمیت آنجہانی کے دیگر افراد خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button