جنرل نیوز

بل بنانے کے دوران ہارٹ اٹیک۔ حیدرآباد کے مضافات میں میڈیکل شاپ ملازم کی موت۔ ویڈیو وائرل

حیدرآباد۔ شہر کے مضافات میں ایک شخص کی اچانک موت ہو گئی۔ ضلع میڑچل کیسرا موضع میں میڈیکل شاپ پر کام کرنے والا مرلی نامی شخص ادویات خریدنے کے لیے آنے والوں کو دوا دینے کے بعد بل بنا رہا تھا کہ اچانک اس کے قلب پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں وہ نیچے فرش پر گر پڑا، کچھ ہی دیر بعد اس کی موت ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button