February 26, 2021

شادی

شادی

حیدرآباد 22 فروری ( اردولیکس)جناب عبدالسلام کی دختر کی شادی جناب عبدالمجید مرحوم کے فرزند عبدالسلطان سے نورانی مسجد فتح دروازہ میں انجام پائی، اس موقع پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے علاوہ خورشید احمد عبدالجاوید عبدالعمران عبدالرحمن ماسٹر فرحان علی ماسٹر محمد جنید علی عبدالعظیم عبدالفہیم عبدالوسیم کے علاوہ دیگر افراد نے شرکت کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ۔