نیشنل

ساحل سمندر پر بلو وہیل۔25 فٹ لامبی مچھلی کو دیکھ کر لوگ حیران: ویڈیو وائرل

حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش سریکاکولم ضلع کے سنتابومالی منڈل کے اولڈ میگھاورم کے ساحل پر ایک نایاب نیلی وہیل مچھلی دیکھی گئی۔ یہ مچھلی بہتے ہوئےسمندر کے ساحل پر آگئی۔ یومہ مچھلی تقریباً 25 فٹ لامبی اور 5 ٹن وزنی ہے۔ماہی گیروں کا خیال ہے کہ یہ مچھلیاں خلیج بنگال میں نایاب ہیں اور ہو سکتا ہے کہ گہرے پانی میں یہ مچھلی مر گئی اؤر بہتے ہوئے ساحل سمندر پر گئی اس مچھلی کو دیکھنے کیلئے عوام کا ہجوم امڈ پڑا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button