تلنگانہ

المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے 100 رکنی قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی

حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 100 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی عمل میں آئی۔اس موقع پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا حج کے بعد تلنگانہ اور آندھرا پردیش کا پہلا قافلہ عمرہ کے لئے روانہ ہو رہا ہے۔

 

 

 

عازمین عمرہ میں ڈاکٹرس حفاظ علماء شامل ہیں ۔عازمین کا تعلق حیدرآباد، تانڈور ،کرنول، ورنگل اور رنگا ریڈی کے علاوہ پڑوسی ریاست کرناٹک کے بیدر سے ہے۔ اس قافلے کی 8 اگست کو واپسی ہوگی اور اگلا قافلہ 13 اگست کو روانہ ہوگا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button