الحاج محمد عبد الرحمن نظام آباد کے نبیرہ محمد عبد الکبیر عرف سعاد کی ایس ایس سی میں درجہ اول سے کامیابی
عزیز واقارب کی جانب سے مبارکباد و دعائیں
نظام آباد 2/مئ (اُردو لیکس ) جناب الحاج محمد عبد الرحمن موظف ٹریننگ آفیسر گورنمنٹ آئی ٹی آئی نظام آباد کے نبیرہ ماسٹر محمد عبد الکبیر عرف سعاد متعلم کاکتیہ ہائی اسکول فرزند محمد عبد الرافع عرف مجاہد حال مقیم ابو ظہبی نے جاریہ سال منعقدہ ایس ایس سی امتحانات میں درجہ اول سے نمایاں کامیابی حاصل کی
محمد عبد الکبیر کی اعلیٰ درجہ سے کامیابی حاصل کرنے پر دادا جان محمد عبد الرحمن ، دادی جان ،والدین، جناب محمد عبدالغفور (نانا) موظف انجنئیر محکمہ آبپاشی نظام آباد ، محمد عبد الاحد عرف فاضل( چاچا )مارکٹنگ مینجر دبئ، محمد عبدالظہور، محمد عبد الشکیل،( ماموں )انجنئیرس حال مقیم ابو ظہبی ، محمد عبد الرحیم انجنئیر ایم آر اسوسیٹ، محمد یوسف الدین خان سینئر جرنلسٹ ایڈیٹر نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس / نمائندہ اردو لیکس محمد عبد الوکیل (این آر آئی) ، محمد احسان صابری اونر افسرا ٹریڈرس اعظم روڈ نظام آباد ، محمد نور قادری اسمعیل اینڈ سنس کلاتھ مرچنٹ بودہن ( تمام پھوپا)ایم اے ابوبکر ، محمد سیف الدین خان ایم اے شازیب(انجنئیرس) معاذ، محمد صبیح الدین خان ، انس ، عبد القوی , عبدالمنیب، ابوبکر (برادران) پرنسپل کاکتیہ ہائی اسکول محمد فرید الدین عزیز واقارب اساتذہ کرام نے
محمد عبد الکبیر کو ایس ایس سی میں درجہ اول میں کامیابی پر خلوص مبارکباد پیش کرتے ہوئے وش اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا کی صحت و عافیت کے ساتھ مستقبل کی تعلیمی مراحل میں مزید ترقی و کامیابیوں سے سرفراز کریں