جنرل نیوز

نارائن پیٹ میں اتوار کو میدان لعل مسجد سے میلادﷺ جلوس

نارائن پیٹ: عبدالسلیم ایڈوکیٹ صدر میلاد کمیٹی نارائن پیٹ کی اطلاع کے بموجب یکم اکتوبر بروز اتوار صبح 10 بجے میدان لعل مسجد سے جلوس میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم نکالا جارہا ہے۔ جو نارائن پیٹ کے مختلف علاقوں سے گزرتے ہوئے بارگاہ تقی بابا رح پر اختتام پذیر ہوگا۔ جہاں پر تمام مسلمانوں کے لئے احاطہ درگاہ میں طعام کا نظم کیا گیا ہے۔ عامتہ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی خواہش کی گی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button