ایجوکیشن

لیٹیل انجیل ہائی اسکول مکتھل کے طلباء کا ایس ایس سی میں شاندار مظاہرہ

 

مکتھل: 30 اپریل (اردو لیکس) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف سکنڈری اسکول ایجوکیشن کے جاری کردہ دسویں جماعت نتائج میں لیٹیل انجیل ہائی اسکول مکتھل کے طلباء وطالبات نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے بہترین نتائج سے تاریخ رقم کی ہے۔ کرسپانڈنٹ محبوب علی کلوال اور جگدیش کی اطلاع کے بموجب تعلیمی سال 2023-24 میں انگریزی میڈیم کی جملہ کامیابی کا فیصد 100 رہا انہوں نے مزید بتایا کہ انگریزی میڈیم کی ساتھ ہونہار طالب علم جنمیں أملخیر‘ 10/10’ راگھوونیدرا 10/9.8، سروتی، مہاش10/9.7, شہناز خاتون 10/9.7, ذوھہ 10/9.5، مہمد فرحان 10/9.5,جی۔ پی۔ اے حاصل کرتے ہوئے امتیازی کامیابی درج کی ہے۔ اول درجہ سے کامیابی حاصل کی۔ لیٹیل انجیل ہائی اسکول کی سوسائٹی کے ذمہ داران نے طلباء و طالبات کو مبارکبادی پیش کی اور مستقبل میں بھی اسی طرح سے شاندار مظاہرہ کرنے کی خواہش کی

متعلقہ خبریں

Back to top button