جنرل نیوز

انٹر میڈیٹ سال دوم میں امتیازی کامیابی

عادل آباد ۔24/اپریل۔ محمد فرزان احمد حارث طالب علم سری چیتنیا جونیر کالج حیدر آباد نے انٹر میڈیٹ سال دوم میں اے گریڈ کے ساتھ امتیازی کامیابی حاصل کی۔ محمد فرزان احمد حارث محمد شاہد احمد توکل نمائندہ اعتماد متحدہ ضلع عادل آباد کے فرزند ہیں۔اس موقع پر رشتے داروں و دوست احباب نے مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button