تلنگانہ

تلنگانہ میں کوویڈ کے تازہ 4 کیسس

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوویڈ کے چار نئے کیسس درج ہوئے ہیں۔ منگل کے دن صحت عامہ کے حکام کی جانب سے 402 افراد کے کوویڈ کے

 

ٹیسٹ کیے گئے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ تلنگانہ میں اس وقت کوویڈ کے 9 فعال کیسس ہیں۔ قریب چھ ماہ بعد ریاست میں کوویڈ بلیٹن جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button