نیشنل

وزیراعظم نریندر مودی نے دی عیدالفطر کی مبارکباد

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔ ٹیوٹر پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ” عیدالفطر کی مبارکباد۔ ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور ہمدردی کا جذبہ مزید فروغ پائے۔ میں سب کی شاندار صحت اور تندرستی کے لیے بھی دعا گو ہوں۔ عید مبارک!

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button