جنرل نیوز

بی آر ایس رکن کونسل تاتا مدھو اور تاج الدین نے کھمم کے کئی پولنگ بوتھس کا معائنہ کیا

کھمم ضلع بی آر ایس صدر و رکن قانون ساز کونسل تاتا مدھو نے کھمم کے مختلف پولنگ مراکز پھنچکر عوام ووٹروں سے ملاقات کی کھمم شہر کے رکابازار اسکول کے پولنگ مرکز پر تاتا مدھو نے کھمم ضلع بی آر ایس اقلیتی صدر تاج الدین کے ہمراہ پھنچکر بی آر ایس پارٹی کارکنان اور عوام سے ملاقات کی تاتا مدھو نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کھمم پارلیمانی حلقہ سے ناما ناگیشور راؤ کے کامیابی یقینی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button