دلہے نے کاٹ دیا دلہن کا گلا اورکرلی خودکشی

چینئی _8 اپریل ( اردولیکس) شادی کے صرف 43 دن بعد دلہے نے دلہن کا گلا کاٹ کاقتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست تمل ناڈو کے سیلم میں پیش آیا۔ 33 سالہ تنگا راج کی شادی حال ہی میں 19 سالہ منیشا سے ہوئی تھی شوہرنے بیوی کا قتل کرنے کے بعد کیبل وائرسے لٹک کرپھانسی لے لی۔ فوری طورپروجہہ پتہ نہیں چل سکی پولیس پورے معاملہ کی چھان بین کررہی ہے۔