نیشنل

10 سال کے بچہ کی ہارٹ اٹیک سے موت

file photo

نئی دہلی: حالیہ دنوں میں کھانے پینے کی اشیاء میں تبدیلی یا دیگر وجوہات کی وجہ سے لوگ عمر کے فرق کے بغیردل کے عارضہ کا شکار ہورہے ہیں۔ بہت سے لوگ پہلے ہی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں، تازہ طورپر ریاست مدھیہ پردیش میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا۔

 

 

تفصیلات کے مطابق مدھیہ پردیش کے گاؤں عمری میں 10 سالہ سحر نامی بچہ سینے میں درد کی شکایت میں مبتلا تھا۔ یہ دیکھ کر سحر کے والدین اسے ہاسپٹل لے گئے۔ بعد ازاں وہاں سے سحر کی گوالیار کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل منتقلی کے دوران موت ہوگئی۔ لڑکے کی موت کی وجہہ ہارٹ اٹیک بتائی گئی ہے یہ جان کر لڑکے کے والدین سکتہ میں آگئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button