جنرل نیوز

13 سال کی عمر میں تکمیل قرآن مجید

حافظ محمد عبد المبين كلمه فرزند حافظ و قاری محمد عبد اللطیف کامل الفقه و استاذ جامعہ نظامیہ امام جامع مسجد چوک نے 13 سال کی عمر میں اپنے والد محترم اور حافظ و قاری محمد مسیح الدین غوری صدر مدرس مدرسہ ابوالخیرات کے زیر نگرانی مکمل حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی۔ وہ جسارت مشن ہائی اسکول میں آٹھویں جماعت میں زیر تعلیم ہیں۔ حافظ محم عبد المین ، حافظ محمد عبدالعلیم قریشی امام وخطیب جامع مسجد چوک کے نواسے اور حافظ و قاری محمد رضوان قریشی خطیب مکہ مسجد ؛ حافظ احمد عبد ائی کے بھانجے ہیں۔ اللہ تعالیٰ حضور نبی کریم ﷺ کے صدقہ وفیل میں حافظ محمد عبد المین کو دین ودنیا کی تمام خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین

متعلقہ خبریں

Back to top button