تلنگانہ

ریونت ریڈی کی سونیا گاندھی، راہول گاندھی، پرینکاگاندھی اور ملکارجن کھرگے سے ملاقات

حیدرآباد _ تلنگانہ کے نامزد چیف منسٹر و سی ایل پی لیڈر ریونت ریڈی کا دہلی میں آج صبح اے آئی سی سی کے صدر ملکارجن کھرگے کے علاوہ پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال سے ملاقات کی۔ ریونت نے انہیں سی ایل پی لیڈر بنائے جانے پر دونوں کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے دہلی میں کانگریس لیڈر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی سے بھی ملاقات کی اور حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی انہیں دعوت دی۔کابینہ کی تشکیل کے مسئلہ پر بھی ان لیڈروں سے بات ہوئی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button