جنرل نیوز

مزمل خان نے ضلع کلکٹر کھمم کا جائزہ حاصل کرلیا

کھمم کلکٹر وی پی گوتم کا تبادلہ نئے کلکٹر کی حیثیت سے  مزمل  خان آئی اے ایس نے آج وی پی گوتم سے جائزہ حاصل کرلیا کھمم کلکٹر وی پی گوتم کا تبادلہ کردیا گیا آج کھمم کلکٹریٹ میں متبدلہ کلکٹر وی پی گوتم سے نئے کلکٹر کھمم مذمل خان نے جائیزہ حاصل کرلیا واضح رہے کہ مذمل خان آئی اے ایس ریٹیڈ آئی پی ایس اے کے خان کے فرزند ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button