نیشنل

اے پی جے عبدالکلام کی یوم وفات۔ ملعون راجہ سنگھ کا خراج عقیدت

حیدرآباد : سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کا یوم وفات ہے۔ عبد الکلام ایک معروف سائنسداں تھے۔ ان کے میزائل ڈیفنس پروگرام نے پوری دنیا میں ہندستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں ہندستان کا میزائل مین بھی کہا جاتا ہے۔عبد الکلام نے 1998 میں پوکھران -2 نیوکلیائی تجربہ میں اہم رول ادا کیا تھا جس کے بعد ہی انہیں میزائل مین کا خطاب حاصل ہوا۔

 

 

 

اس دوران بی جے پی سے معطل شدہ ملعون راجہ سنگھ نے انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اس نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ عظیم سائنسدان، میزائل مین، سابق صدر ‘بھارت رتن’ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت۔

متعلقہ خبریں

Back to top button