نیشنل

ہم نے کسی چینل یا اینکر کا بائیکاٹ نہیں کیا ہے : کانگریس لیڈر پون کھیرا

نئی دہلی _ 16 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اپوزیشن انڈیا  اتحاد کے کئی ٹی وی نیوز چینل اور اینکرس کے بائیکاٹ کے اعلان پر کانگریس لیڈر پون کھیرا نے واضح کیا ہے کہ "ہم نے کسی پر پابندی نہیں لگائی، بائیکاٹ نہیں کیا اور نہ ہی بلیک لسٹ کیا، یہ ایک عدم تعاون کی تحریک ہے، ہم معاشرے میں نفرت پھیلانے والے کسی کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے… ہمارے وہ دشمن نہیں ہیں، کوئی بھی چیز مستقل نہیں ہے، اگر کل انہیں یہ احساس ہو گیا کہ وہ جو کر رہے تھے وہ ہندوستان کے لیے اچھا نہیں ہے، تو ہم دوبارہ ان کے شوز میں جانا شروع کر دیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button