تلنگانہ

تلنگانہ میں کیرالا اسٹوری پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے حیدرآباد سٹی کانگریس کمیٹی کا احتجاج

حیدرآباد سٹی کانگریس نے تلنگانہ میں متنازعہ فلم کیرالا اسٹوری پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔اور فلم کے ڈائریکٹر کا علامتی پتلہ نذر آتش کیا۔ چیرمین حیدرآباد سٹی کانگریس میناریٹی ڈپارٹمنٹ کی قیادت میں کانگریس کے اقلیتی قائدین نے یہ احتجاجی مظاہرہ پارٹی کے دفتر گاندھی بھون میں منظم کیا۔ اس موقع پر پی سی سی کے سیکرٹری محمد امتیاز کے علاوہ کانگریس اقلیتی قائدین شیراز خان ، عرفان ، دلاور حسین، یوسف دانش اور دیگر موجود ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button