تلنگانہ

متحدہ ریاست آندھراپردیش کے سابق ریاستی وزیر جواڑی رتناکر راؤ کی اہلیہ جواڑی سومتی کا انتقال

کورٹلہ 15/جون( اردولیکس ) متحدہ ریاست آندھراپردیش کے سابق ریاستی وزیر و سنیر کانگریسی قاید جواڑی رتناکر راؤ کی اہلیہ جواڑی سومتی کا 88سال کی عمر میں آج قلب پر حملہ کے سبب حیدرآباد کے ایک ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔آنجہانی جواڑی رتناکر راؤ کی جن کا گذشتہ تین سال قبل انتقال ہوا تھا

 

۔جواڑی سومتی جواڑی نرسنگ راؤ ،جواڑی کرشنا راؤ کانگریس قائدین کی والدہ ہیں۔آخری رسومات ضلع جگتیال کے دھرم پوری منڈل کے موضع تماپور میں آج شام 5 بجے اداکی جائے گی۔محمد نعیم کانگریس پارٹی قائد و نمائندہ کونسلر کورٹلہ، محمد وسیم نائب صدرضلع اقلیتی سیل کانگریس، منو بھائی رائیکل،نے اپنی جانب سے رنج وغم کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button