جنرل نیوز

کھمم ضلع سے وی ایس آر تلنگانہ پارٹی کا عملاً آغاز

کھمم ضلع سے وی ایس آر تلنگانہ پارٹی کا عملاً آغاز ہوگیا ہے کھمم ضلع کے پالیر اسمبلی حلقہ میں وی ایس آر تلنگانہ پارٹی دفتر کا سنگ بنیاد و جلسہ عام کا انعقاد آج کھمم ضلع کے پالیر اسمبلی حلقہ میں آنجہانی وی ایس راجہ شیکھر ریڈی کی اہلیہ محترمہ وجےاماں اور دختر شرمیلا نے مقررہ وقت کے مطابق صبح 9 بجے پالیر اسمبلی حلقہ میں وی ایس آر تلنگانہ پارٹی کے دفتر کا سنگ بنیاد رکھا بعدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شرمیلا اور وجے اماں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راجہ شیکھر ریڈی کے دورے حکومت میں متحدہ آندھراپردیش میں ھر شعبے میں جو ترقی ہوئی جسے تاریخ کبھی فراموش نہیں کرسکتی شرمیلا نے اپنے خطاب کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ راجہ شیکھر ریڈی کے دورے اقتدار میں پالیر اسمبلی حلقہ کے تحت جو منڈل جات صاف و شفاف پانی کا نظم کیاگیا راجہ شیکھر ریڈی کے دورے حکومت میں ہی تعلیم و طبی شعبہ کو مستحکم گیا آج تلنگانہ کے عوام کے دلوں میں راجہ شیکھر ریڈی بسے ہوئے ہیں شرمیلا نے کہا کہ راجہ شیکھر ریڈی کے پانچ سال دورہ حکومت میں تمام طلباء کو مفت تعلیم ڈاکٹر بنا ایک خواب تھا مگر راجہ شیکھر ریڈی نے خواب کو حقیقت میں تبدیل کرتے ہوئے مفت تعلیم کا نظم اور غریبوں کو کارپوریٹ ہاسپٹل میں مفت علاج فراہم کرکے ایک تاریخ رقم جس کو عوام کبھی فراموش نہیں کرسکتی شرمیلا نے کہا کہ مستقبل میں وی ایس آر تلنگانہ پارٹی تلنگانہ میں کلیدی رول ادا کریگی جلسہ عام میں عوام کی کثیر تعداد شریک تھی

متعلقہ خبریں

Back to top button