جنرل نیوز

اُم صفورہ بنت محمد واسق اعظم کی انٹرمیڈیٹ سال دوم میں نمایاں کامیابی

نظام آباد:27/اپریل (اُردو لیکس)اُم صفورہ متعلم ٹمریز کالج حیدرآباد دختر محمدواسق آعظم بی پی سی سال دوم میں 89 فیصد نشانات کے ساتھ نمایاں کامیابی حاصل کی۔

 

اُم صفورہ کی امتیازی کامیابی پرمحمد غوث، محمد یزدانی، مفتی رفیق صاحب(چچا)، عبدالعزیز صاحب (نانا)، عبدالعمر، محمد پرویز، محمد سمیع،محمد توفیق، محمد اویس عزیز و اقارب نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور دعا کی کہ

 

اُم صفورہ اسی طرح مستقبل میں اعلیٰ تعلیم میں کامیابی کے زینے طئے کرتی رہے۔اور اپنے والدین واساتذہ کا نام روشن کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button