تلنگانہ

تلنگانہ کے 6 وزراء پیچھے _ حضور آباد سے راجندر تیسرے مقام پر

حیدرآباد _ تلنگانہ انتخابات کے نتائج کی گنتی جاری ہے۔ زیادہ تر سیٹوں پر کانگریس کی برتری برقرار ہے۔ کانگریس کو غیر متوقع نتائج مل رہے ہیں۔ لیکن کئی جگہوں پر وزراء پیچھے رہ گئے ہیں۔ وزیر سرینواس گوڈ، ای دیاکر راؤ، کوپلا ایشور، اندراکرن ریڈی اور  پوواڈا اجے کمار  پیچھے ہیں۔

گجویل اور کاماریڈی میں کے سی آر۔ کوڑنگل میں، ریونت آگے چل رہے ہیں ، حضور آباد میں، ایٹالہ راجندر تیسرے نمبر پر ہے وہاں بی آر ایس کے کوشک ریڈی آگے ہیں ۔ وزیر ملاریڈی میڑچل میں پیچھے چل رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button