تلنگانہ

کے ٹی آر کا آٹو میں سفر۔ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد۔ بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راؤ نے آٹو میں سفر کیا۔ وہ آٹو کے ذریعہ یوسف گوڑہ میں پارٹی کارکنوں کے اجلاس میں شرکت کے بعد تلنگانہ بھون پہنچے۔

 

کانگریس حکومت کی جانب سے خواتین کے لیے بسوں میں مفت سفر کی اسکیم شروع کرنے کے بعد آٹو ڈرائیورس کی حالت پریشان کن ہے اسی سلسلے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کے ٹی آر نے آٹو میں سفر کرکے ان کی تائید کی۔

 

کے ٹی آر کے آٹو میں سفر کا ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہوررہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button