تلنگانہ

بی آر ایس رکن کونسل کویتا کو ضمانت دینے سے عدالت کا انکار

دہلی شراب اسکام کے سلسلہ میں ای ڈی اورسی بی آئی معاملات میں دہلی کے راس ایونیوکورٹ نے بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا کی ضمانت منظور کرنے سے انکار کر دیا ۔ کویتا ان دنوں تہاڑ جیل میں محروس ہیں۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے کویتا کو 23 مارچ کو حیدرآباد سے ان کی قیامگاہ سے گرفتار کیا تھا

 

متعلقہ خبریں

Back to top button