نیشنل

متھرا کی مندرمیں بھگدڑ 2 کی موت متعدد زخمی

نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے ضلع متھرا کے ایک مندر میں جنم اشٹمی کے موقع پر آرتی کے دوران بھگدڑ کے نتیجہ میں دو افراد کی موت ہو گئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ یہاں موصولہ اطلاعت کے مطابق متھرا کے ورنداون واقع بانکے بہاری مندر میں جنم اشٹمی کے موقع پر کی جانے والی منگل آرتی آرتی میں شامل ہونے کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس کی وجہہ دم گھٹنے سے دو لوگوں کی موت ہو گئی، اس حادثہ میں بعض افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زخمیوں اور دم گھٹنے کی شکایت کرنے والوں کو علاج کیلئے قریبی ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button