ایجوکیشن

حیدرآباد کے تمام تعلیمی اداروں کو دو دن کی تعطیلات

حیدرآباد: اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ضلع حیدرآباد کے تحت واقع تمام تعلیمی اداروں کو دو دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ حیدرآباد ڈسٹرکٹ کلکٹر کے مطابق 29 اور 30 تاریخ کو یعنی چہارشنبہ اور جمعرات کو تمام تعلیمی اداروں کو تعطیلات رہیں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button