تلنگانہ

حیدرآباد ۔ شرابی نے ہاتھ میں پتھر لے کر بیچ سڑک ہنگامہ کھڑا کردیا: ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: شہر کے مضافاتی علاقے میں سڑک پر ایک نشہ میں دھت شخص ہاتھ میں پتھر لے کر ہنگامہ کھڑا کردیا۔ یہ واقعہ چندا نگر میں پیش آیا۔

 

ہاتھوں میں پتھر پکڑے اس نے سڑک پر آنے اور جانے والے موٹرسائیکل سوار افراد کو ڈرایا۔ لوگ اس‌‌شرابی کی حرکت سے خائف ہوگئے اور سڑک پر افراتفری کا ماحول دیکھا گیا۔

 

شرابی کی اس حرکت سے سڑک پر ٹریفک جام ہونے سے گاڑی سواروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button